کلونجی کا تیل بالوں کو اندر سے مضبوط کرکے اِن کو نا صرف گرنے
سے روکتا ہے بلکہ گنج پن کم کرکے بالوں کی افزائش بھی کرتا ہے۔
سب سے پہلے دو کھانے کے چمچ کالا زیرہ اور دو کھانے کے چمچ میتھی دانہ لیں۔ اب دونوں کو
الگ الگ پیس لیں۔
ایک برتن میں 100 ملی لیٹر ناریل کا تیل لیں۔